دس رکعات تراویح پر ام المدارس دارالعلوم دیوبند کا تازہ ترین فتویٰ.!

دیوبند:یکم مئی۔:حرمین شریفین کے موجودہ عمل کو نظیر نہیں بنایا جاسکتا، قرون اولیٰ اور بعد کے ادوار میں تراویح میں رکعات کے تخفیف کی کوئی نظیر نہیں، لہذا بیس رکعات تراویح ہی سنت ہے.! اس طرح کا فتویٰ ام المدارس دارالعلوم دیوبند نے جاری کیا ہے۔

مادرعلمی کے ذمہ دار اکابر کی خصوصی توجہات اورکوششوں سے ہماری رہبری کیلئے منظر عام پر آنے والا یہ فتوی چودھودیں صدی کا ایک یادگار فتوی ہوگا؛جبکہ مراکزتوحید میں تبدیلی کی وجہ سےاس بدلتے ماحول میں ملت کو طریقۂ سلف اور تعامل پر پابندی کیلئے رہبری کی سخت ضرورت تھی۔! فتویٰ کی نقل حسب ذیل ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading