خبر غم:پورنا کی معزز شخصیت حاجی شیخ یونس(امیرصاحب ) کا انتقال

پورنا: (ضلع پربھنی)15/ آگست ۔ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اعلان کرتے ہیں کہ پورنا شہر کی معزز شخصیت ۔
حاجی شیخ یونس ولد عبدالعزیز صاحب (امیرصاحب ) اس فانی دنیا کو چھوڑ کر اپنے معبود حقیقی سے جا ملے۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ امیر صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)۔

آج بروزِ جمعرات کو نماز جنازہ بعد نماز ظہر عیدگاہ پورنا میں انشاء اللہ 2 بجے ادا کی جائے گی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading