تین سال حاملہ رہنے کے بعد خاتون نے دیا بکرے کو جنم ، ڈاکٹرس بھی رہ گئے حیران

کچھ ماہ قبل نائیجیریا سے ایک ایسی خبر سامنے آئی تھی ، جس نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا تھا ۔ نائیجیریا کی ایک خاتون نے تین سال حاملہ رہنے کے بعد ایک بکرے کو جنم دیا ۔ اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد لوگوں کو یقین نہیں ہورہا ہے ۔ حالانکہ یہ واقعہ پوری طرح سے سچ ہے ۔

اس سے بھی زیادہ چونکانے والی بات یہ ہے کہ نائیجیریا میں یہ ایسا انوکھا پہلا معاملہ نہیں ہے ۔ اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ حاملہ خواتین کی پریگنینسی کو لے کر طرح طرح کی چونکانے والی خبریں سامنے آچکی ہیں ۔

اس سے بھی زیادہ چونکانے والی بات یہ ہے کہ نائیجیریا میں یہ ایسا انوکھا پہلا معاملہ نہیں ہے ۔ اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ حاملہ خواتین کی پریگنینسی کو لے کر طرح طرح کی چونکانے والی خبریں سامنے آچکی ہیں ۔

سوشل میڈیا پر سائمن چوکب نام کے ایک شخص نے حاملہ خاتون کے ذریعہ بکرا پیدانے کی خبر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا ۔

سوشل میڈیا پر سائمن چوکب نام کے ایک شخص نے حاملہ خاتون کے ذریعہ بکرا پیدانے کی خبر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا ۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ یہ خاتون گزشتہ تین سال سے حاملہ تھی ۔ خاتون نے حال ہی میں ایک بکرے کو جنم دیا ۔

اپنی پوسٹ میں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ یہ خاتون گزشتہ تین سال سے حاملہ تھی ۔ خاتون نے حال ہی میں ایک بکرے کو جنم دیا ۔اس واقعہ کے بارے میں جان کر سبھی لوگ چونک گئے ۔ نائیجیریا میں یہ خبر جس نے بھی پڑھی ، وہ حیران رہ گیا ۔ لوگ اس جگہ پر جاکر بکرے کو دیکھ رہے ہیں ۔

اس واقعہ کے بارے میں جان کر سبھی لوگ چونک گئے ۔ نائیجیریا میں یہ خبر جس نے بھی پڑھی ، وہ حیران رہ گیا ۔ لوگ اس جگہ پر جاکر بکرے کو دیکھ رہے ہیں خیال رہے کہ اس سے پہلے سال 2012 میں ایک نائیجیریائی خاتون نے ایک گھوڑے جیسے نظر آنے والے بچے کو جنم دیا تھا ۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے سال 2012 میں ایک نائیجیریائی خاتون نے ایک گھوڑے جیسے نظر آنے والے بچے کو جنم دیا تھا ۔