تین ارکان جماعت المجاہدین بنگلہ دیش گرفتار

تین ارکان جماعت المجاہدین بنگلہ دیش گرفتار

گوہاٹی ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کے تربیت یافتہ تین ارکان کو آسام کے بارپیٹا میں مختلف دھاوؤں میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ وہ آنے والے یوم آزادی کی تقاریب کے تناظر میں جماعت کے سرگرمیوں پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے کہا کہ جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کے گرفتار شدہ ارکان کے قبضہ سے ایک دیسی ساختہ ریوالور اور چار کارآمد کارتوس برآمد کئے گئے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading