بھارت کی فائرنگ سے چار شہری ہلاک، دو زخمی ہونے کا پاک کا دعویٰ

اسلام آباد:28 فروری (بی بی سی )پاکستان کے شعبہِ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ انڈین فائرنگ سے چار عام شہری ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔فوج کا کہنا ہے کہ موجودہ کشیدگی کے باعث پاکستانی فوج ایل او سی پر ہائی الرٹ پر ہے اور وہ کسی بھی انڈین جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے دی گئی اپ ڈیٹ کے مطابق گذشتہ 48 گھنٹوں میں انڈین فوجیوں نے ایل او سی پر کوٹلی، کھوئیرتا اور ٹٹا پانی سیکٹرز میں فائرنگ کی جس کا پاکستانی فوج نے مو¿ثر جواب دیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading