نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 239 رنز بناکر بھارت کو یہ میچ جیتنے کے لئے 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ٹرینٹ بولٹ 3 اور سانٹنر 9 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک