بلولی: (ابرار بیگ ) پڑھنا اور پڑھانے کا کام ایک اہم وہ قیمتی کام ہے۔اسی کے پیش نظر بلولی نگر پریشد پرائمری اسکول کے طلباءو طالبات نے اساتزہ کی ذمہ داری کو سنبھالتے ہوے یوم اساتذہ منایا۔ اس پروگرام میں ماہین صدیقی نے بہترین انداز میں معلمہ کی ذمداری کو پیش کیا۔

اس موقع پر اسکول کی ہیڈ ماسٹر ایل وی توٹوڑ، معلمہ نسیم بانو، عزیزا بیگم، کے علاوہ تعلقہ سمتادوت شیخ آئی ایم، سماجی کارکن ریاض صدیقی، شاہد پٹیل، اسلم بیگ انعامدار، شیخ افتخار، قیوم پٹیل سید ریاض کے علاوہ اسکول دیگر طلباءموجود تھے۔