اہم خبر: پرینکا گاندھی نے چنار گیسٹ ہاؤس میں گزاری رات، یوگی حکومت کے سامنے نہ جھکنے کا عزم

پرینکا گاندھی نے چنار گیسٹ ہاؤس میں گزاری رات، یوگی حکومت کے سامنے نہ جھکنے کا عزم

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جمعہ کی رات چنار گیسٹ ہاؤس میں زیر حراست گزار دی اور کہا کہ وہ سون بھدر فائرنگ میں مہلوکین کے اہل خانہ سے ملے بغیر واپس نہیں جائیں گی۔ پرینکا گاندھی نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے اس سلسلے میں کچھ ٹوئٹر بھی کیے ہیں اور بتایا ہے کہ دیر رات یو پی پولس کے کئی افسران انھیں سمجھانے آئے کہ سون بھدر نہ جائیں۔ لیکن پرینکا گاندھی نے صاف کہہ دیا کہ وہ مہلوکین کے اہل خانہ سے ملے بغیر نہیں جائیں گی۔

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading