اوما بھارتی کے بھتیجے کی کار سے بائیک کو ٹکر، 3 افراد ہلاک

اوما بھارتی کے بھتیجے کی کار سے بائیک کو ٹکر، 3 افراد ہلاک

٭ سابق چیف منسٹر مدھیہ پردیش اوما بھارتی کے بھتیجے اور بی جے پی رکن اسمبلی راہول سنگھ لودھی سے تعلق رکھنے والی ایک نے گزشتہ روز ٹکم گڑھ کے قریب ایک موٹر سائیکل کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے کہاکہ ابھی تحقیقات جاری ہیں کہ آیا ایم ایل اے اُس وقت گاڑی میں موجود تھے یا نہیں۔ ایک عینی شاہد نے دعویٰ کیاکہ لودھی اُس وقت گاڑی چلارہے تھے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading