ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز:آج 4 جولائی کو تین نئے پازیٹیو معاملے

ناندیڑ:4۔جولائی ۔ (ورق تازہ نیوز)کورونا وائرس کے متاثرین اب دیہی علاقوں میں تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ آج تین افراد کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے جن کا تعلق دیہی علاقوں سے ہے۔

مکھیڑ تعلقہ کے داپکا دیہات میں 32 سالہ نوجوان کورونا کی زد میں آیا ہے۔بلولی می۔ بھی نئے مریض ملے ہیں۔شہر کے گاندھی نگر میں رہنے والی 71 خاتون اور 33 سالہ نوجوان اسکی زد میں آئے ہیں۔ضلع میں متاثرین کی تعداد اب 417 تک پہنچ گئی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading