انڈونیشیا میں بدکاری کیخلاف سخت قانون میں شامل شخص کو ایک عورت سے تعلقات ثابت ہونے پر 28 کوڑے لگائے گئے

انڈونیشیا میں بدکاری کیخلاف سخت قانون میں شامل شخص کو ایک عورت سے تعلقات ثابت ہونے پر 28 کوڑے لگائے گئے

جکارتہ ۔ یکم ؍ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈونیشیا کے باندہ اچے میں زنا کے مرتکب افراد کو سخت سزاؤں کے مطابق کوڑے لگانے کی تجویز پر مبنی قانون کی تیاری میں شامل ایک شخص مخلص بن محمد کو گذشتہ روز 28 کوڑے لگائے گئے جس نے ایک شادی شدہ عورت کے ساتھ تعلقات استوار کرلیا تھا اس کے ساتھ ہی عورت کو جو شادی شدہ تھی شہ نشین پر لایا گیا اور وہاں بید سے 23 مرتبہ مارا گیا۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading