امریکہ میں 17 سالہ لڑ کے کے پھیپھڑوں کی تبدیلی کا آپریشن

امریکہ میں 17 سالہ لڑ کے کے پھیپھڑوں کی تبدیلی کا آپریشن

٭ امریکہ کے 17 سالہ ل ڑکے پھیپھڑوں کی تبدیلی کی گئی جو ای سگریٹس کے استعمال کے باعث مکمل طور پر خراب ہوگئے تھے ۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ فوری طور پر پھیپھڑے کی عدم دستیابی کے باعث لڑکے کو یقینی طور پر موت کا سامنا تھا ۔ تاہم اس ڈبل لنگ ٹرانسپلانٹیشن کیا گیا۔ انہوں نے ڈاکٹرس سے کہا کہ وہ زندگی کیلئے انتہائی خطر ناک ان اثرات سے عوام کو واقف کروائیں۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں