اداکارہ سارہ علی خان کا ڈرائیورکرونا انفیکشن میں مبتلا

sa raممبئی 14 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کے ڈرائیور کورونا وائرس کے انفیکشن میں مبتلا ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ڈرائیور کو ایک نجی اسپتال میں علاج کے لئے داخل کیا گیا ھے ۔تاہم ، اداکار ، اس کے کنبہ اور عملے کے دیگر ممبران کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading