احتجاج کی حمایت کیلئے کسان قائد راکیش ٹکیت کا آج سے پانچ ریاستوں کا دورہ

نئی دہلی : کسان قائد راکیش ٹکیت زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی حمایت کیلئے مارچ میں پانچ ریاستوں کا یکم مارچ سے دورہ کریں گے ۔ وہ اتراکھنڈ ، راجستھان ، مدھیہ پردیش ، کرناٹک اور تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ اس کے علاوہ ٹکیت اترپردیش میں دو اجلاس بھی منعقد کریں گے۔ انہوں نے کسانوں سے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے ٹریکٹرس تیار رکھیں کیونکہ کسی بھی وقت دہلی جانا پر سکتا ہے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading