اجتماع اسپیشل ٹرین کی روانگی کے اوقات میں تبدیلی

بھوپال، 25 نومبر (یواین آئی) آج 25 نومبر (پیر) کو بھوپال ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہونے والی گاڑی نمبر 02131 بھوپال-حضرت نظام الدین اجتماع اسپیشل کے پہلے سے اعلان روانگی کے وقت 50. 22 میں تبدیلی کی گئی ہے۔


مغربی وسطی ریلوے کے بھوپال ڈویژن کے افسر تعلقات عامہ نے بتایا کہ اب یہ گاڑی آج بھوپال جنکشن سے 22.50 بجے کے بجائے 22. 00 بجے روانہ ہو گی۔باقی کے نظام الاوقات جوں کے توں رہیں گے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading