اب یہ ہےدنیاکا سب سے امیر ترین آدمی

نیو یارک: امیزون کے مالک مزید امیر ہو گئے۔ دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں بل گیٹس کا نام دوسرے نمبر پر آ گیا۔امریکی شہری اور امیزون کے مالک جیف بیزوس کے اثاثے ایک سو ساٹھ بلین ڈالر یعنی دو سو کھرب روپے ہو گئے ہیں۔ مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کا نام دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔ ان کے اثاثوں کی مالیت ستانوے بلین ڈالر یعنی ایک سو پچیس کھرب روپے ہے۔ فوربز کے مطابق مکیش امبانی بھارت کے سب سے امیر شخص ہیں ان کے پاس 48 بلین ڈالرز یعنی 60 کھرب روپے تک کے اثاثے موجود ہیں ۔ ضرور پڑھیں:وفاقی کابینہ نے وزیر خزانہ کے اختیارات سمیت 6 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دیدی مکیش امبانی کی دولت میں ایک سال کے دوران 14 کھرب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading