ممبئی:23مارچ(ورق تازہ نیوز)حکومت مہاراشٹر نے آج ایک بڑ افیصلہ لیتے ہوئے ریاست مہاراشٹرمیں کرفیو نافذ کردیا ہے ۔لاک ڈاون کاعوام پرکوئی اثر نہ ہونے پر آج شا م وزیراعلیٰ اووھو ٹھاکرے نے مہاراشٹر بھر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔

یہ کرفیو بک تک نافذ رہے گا اس بات کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے ۔