ناندیڑضلع کے تمام پٹرول پمپ جاری رہیں گے،کلکٹر کے ترمیمی احکامات

ناندیڑ۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع کے تمام پٹرول پمپ کو بند رکھنے کے احکامات ضلع کلکٹر نے آج دوپہر جاری کیے تھے لیکن کلکٹر نے شام میں ان احکامات کو تبدیل کرتے ہوئے ناندیڑ ضلع کے تمام پٹرول پمپ کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ضلع کلکٹر ڈاکٹر ویپن اٹنکر کے ترمیمی احکامات نقل کاپی حسب ذیل ہے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading