یوگی کی نفرت کی سیاست کوتیلنگانہ کے ووٹرس نے مسترد کردیا
حیدر آباد:12ڈسمبر(ایجنسیز)تلنگانہ انتخابات کے نتائج میں ریاست کے عوام نے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی سیاست کو مسترد کردیا جنہوں نے وعدہ کیا تھا کہ ریاست میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے پر ضلع کریم نگر کا نام تبدیل کرتے ہوئے کری پورم اور حیدرآباد کا نام تبدیل کرتے ہوئے بھاگیہ … Read more