آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سیکریٹری حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی آئی سی یو میں داخل۔دعائے صحت کی اپیل

نئی دہلی۔29.مارچ۔اللہ تعالی ہمارے مشفق و مربّی پیر و مرشد، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سیکریٹری حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب دامت برکاتہم کی طبیعت ایک ہفتے سے ناساز چل رہی تھی لیکن کل طبیعت کچھ زیادہ بگڑنے پر ڈاکٹروں کے مشورے سےسخت نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا ہے … Read more