Shimla Masjid Row:شملہ میں واقع سنجولی مسجد تنازعہ پر کمشنر کورٹ میں اہم دلیلیں پیش، آئندہ سماعت 5 اکتوبر کو

شملہ7/ستمبر(ایجنسیز): ہماچل پردیش میں شملہ واقع سنجولی مسجد کا تنازعہ اس وقت کافی بڑھا ہوا ہے۔ معاملہ عدالت میں ہے، لیکن دو طبقات کے درمیان بیان بازی کا سلسلہ تیز ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان آج اس متنازعہ مسجد معاملہ میں کمشنر کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں اہم دلیلیں پیش کی گئیں۔ مقامی لوگوں … Read more