معروف صحافی اور اسلامی اسکالر قاری محمد میاں مظہری کا انتقال، تدفین بعد نمازِ جمعہ

گزشتہ کچھ عرصہ سے عارضہ قلب میں مبتلا معروف صحفای اور اسلامی اسکالر قاری محمد میاں مظہری کا جمعرات کے روز انتقال ہو گیا۔ 67 سالہ قاری محمد مظہری کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے شام تقریباً چار بجے ہوا۔ قومی اقلیتی مالیاتی و ترقیاتی کارپوریشن حکومت ہند کے سابق چیئرمین رہ … Read more