ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی،: راجناتھ سنگھ
پانڈو: مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ رام مندر کی تعمیر کو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی ۔ بشرامپور میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فرانس سے حاصل کردہ لڑاکوں طیارہ سرحد پار دہشت گردوں کے کیمپوں کو تباہ کردے گا۔ انہوں نے مزید … Read more