اقبال و شمس الدین ‘ رام مندر کا گھنٹہ بنائیں گے

ایٹاہ 12 نومبر : اترپردیش کے ضلع ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا راستہ صاف ہونے کے بعد اس کے باب الداخلہ پر لگائے جانے والے 200 کیلو وزنی گھنٹے کو گھنگھرووں کے شہر ایٹاہ میں بنایا جائیگا ۔ ایٹاہ میں گھنگھرو کی گھنٹی کیلئے منفرد شناخت رکھنے والے جلیسر قصبے میں واقع ایک … Read more