کیا کورونا وائرس کا مکمل تذکرہ قرآن میں موجود ہے؟ جانئے مفتی یاسر ندیم الواجدی سے…..

واٹس ایپ پر ایک میسج وائرل ہورہا ہے کہ کورونا وائرس کا مکمل تذکرہ قرآن میں موجود ہے ۔ مندرجہ ذیل کلپ اسی میسج کے بارے میں ہیں۔

رانچی: قرآن مجید کے نسخے تقسیم کریں، کورٹ نے اس مشروط ہدایت کے ساتھ طالبہ کو ضمانت د ی۔

رانچی: ایک عدالت نے ایک طالبہ کی ضمانت منظوراس شرط کی کہ وہ قرآن مجید کے پانچ نسخے تقسیم کریں۔ اس طالبہ پر الزام ہے کہ اس نے فیس بک پر قابل اعتراض مواد اپلوڈ کیا تھا۔ دی ٹائمس آف انڈیا کی خبر کے مطابق فاضل جج نے ملزمہ ریچا بھارتی کو ضمانت منظور کرلی … Read more

معصوم بچی کی عصمت ریزی او رقتل کے خاطی حیوان کو عدالت نے محض 32دنوں میں دی پھانسی کی سزا

مدھیہ پردیش میں 8سال کی معصوم کی عصمت ریز ی کے بعد اس ک قتل کرنے کے معاملے میں بھوپال کی ایک عدالت نے محض32دنوں کی سنوائی کے بعد ایک شخص کو قصور وار قراردیتے ہوئے پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ درخواست گذار کی حمایت میں تیس لوگوں نے عدالت میں گواہی دی۔ عدالت نے … Read more

نیوزی لینڈ پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک کے ساتھ » ویڈیو دیکھیں

کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر فائرنگ میں 9 پاکستانیوں سمیت 50 مسلمانوں کی شہادت کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔ وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن نے شہید پاکستانی شہری نعیم رشید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرنے والوں کا تعلق اُس مذہب … Read more

مرتد کی سزا قرآن وحدیث کی روشنی میں

اسلامی نقطۂ نظر میں مذہب اسلام کو چھوڑنا یعنی مرتد ہوجانا انسان کے لئے ایسی بڑی مصیبت ہے جو دنیا وآخرت ہر اعتبار سے انسان کو برباد کرنے والی ہے۔ باغپت کے واقعۂ ارتداد کے بعد اس موضوع پر بہت کچھ لکھا گیا ہے، لیکن میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اِس تباہ کن گناہ … Read more