پاکستان: ٹماٹر 400روپے فی کیلو، دلہن نے ٹماٹروں کا ہار پہنا

کراچی: پاکستان میں ٹماٹر کی قیمت اپنی انتہاء کو پہنچ چکی ہے۔ فی الحال پاکستان کے شہر کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 400روپے فی کیلو بتائی جارہی ہے۔ ٹماٹر کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ کے پیش نظر پاکستان میں ایک دلہن نے اپنی شادی کے موقع پر ٹماٹروں کا ہار پہن کر ساری دنیا … Read more