حکومت کا کہنا ہے کہ چھیڑ چھاڑ کے وقت چوکنا نہیں کیاگیا‘ واٹس ایپ نے کہاکہ کیاتھا مئی میں
متضاد دعوؤں سے رازادی کی خلا ف ورزی کی ترتیب اور سرکاری حکام کے علاوہ واٹس ایپ کے مابین اطلاعات کی نوعت کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ نئی دہلی۔الکٹرانک واور انفارمیشن ٹکنالوجی کی جانب سے واٹس ایپ پر مبینہ فونوں کی جاسوسی اور دو درجن سے زائد لوگوں کے موبائیل فون … Read more