اسرائیل پر میں حزب اللہ کا ڈرون حملہ، اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہدف نیتن یاہو کا گھر تھا!
اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز اعلان میں بتایا ہے کہ اس نے لبنان سے آنے والے تین ڈرون طیاروں کا پتا چلایا۔ فوجی بیان میں بتایا گیا کہ دو طیاروں کو مار گرایا گیا جب کہ تیسرے طیارے نے قیساریا شہر میں ایک عمارت کو نقصان پہنچایا۔اسرائیلی فوج کے پریس بیورو کے بیان کے … Read more