کیجریوال نے کروڑوں روپے لیکر ٹکٹ فروخت کیا، آدرش شاستری 

سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے پوتے اور دوارکا سے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رکن اسمبلی آدرش شاستری نے ہفتہ کے روز وزیر اعلی اروند کیجریوال پر 10 سے 20 کروڑ روپے لیکر دہلی اسمبلی انتخابات کے ٹکٹ فروخت کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ مسٹر شاستری کو اس بار عآپ نے … Read more

بنگلور میں ہندستان آسٹریلیا کے درمیان خطاب کے لیے جنگ

بنگلور: ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے راجکوٹ میں سریز برابر کرنے کے بعد واپس اپنا اعتماد حاصل کر لیا ہے، لیکن آسٹریلیا کے خلاف اس کی اصل آزمائش بنگلور میں اتوار کو فائنل ون ڈے میں ہوگی جہاں دونوں سرکردہ ٹیمیں ٹائٹل حاصل کرنے اتریں گی۔ ہندستان نے ممبئی میں پہلا ون ڈے 10 وکٹ سے … Read more

شاہین باغ کی طرز پر 50 مقامات پر خواتین کے مظاہرے، جنگ آزادی کے دور کی یادیں تازہ

نئی دہلی: قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین کی روشن کی گئی شمع کی روشنی پورے ملک میں پہنچ چکی ہے اور احتجاج کی یہ شمع اس وقت پورے میں خواتین نے رات دن کا مظاہرہ کرکے جلا رکھی ہے اور اس وقت دہلی … Read more

ممبئی میں پہلی بار موسم کافی سرد، کئی دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

ممبئی: عروس البلاد ممبئی میں جمعہ کی شب سرد ترین دن رہا جبکہ گزشتہ دوروز سے سردی میں اضافہ ہونے کے بعد سنیچر کی صبح بھی سرد لہر محسوس کی گئی جبکہ دفتر موسمیات نے کہا ہے کہ یہ سلسلہ اتوار تک جاری رہیگا اور ممکن ہے کہ اتوار کو سردی میں کمی واقع ہوجائے۔ … Read more

سی اے اے کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر آنے کی ضرورت: پی چدمبرم

کولکاتا: این پی آر کی موجودہ شکل کو ناقابل قبول بتاتے ہوئے سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے کہا کہ کانگریس پارٹی اس کو قبول نہیں کرے گی ۔انہوں نے شہریت ترمیمی ایکٹ ،این آر سی اور این پی آر کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہوکر اس کی مخالفت کرنی چاہیے۔ انہوں نے … Read more

کجریوال نے کروڑوں روپے لیکر ٹکٹ فروخت کیا، آدرش شاستری 

سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے پوتے اور دوارکا سے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رکن اسمبلی آدرش شاستری نے ہفتہ کے روز وزیر اعلی اروند کیجریوال پر 10 سے 20 کروڑ روپے لیکر دہلی اسمبلی انتخابات کے ٹکٹ فروخت کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ مسٹر شاستری کو اس بار عآپ نے … Read more

پٹنہ: سبزی باغ خواتین کا مظاہرہ ساتویں دن بھی جاری

پٹنہ: سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف آج ساتویں دن بھی راجدھانی پٹنہ کے سبزی باغ میں دھرنا و مظاہرہ جاری ہے۔ دہلی کے شاہین باغ میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری خواتین کے احتجاج کی طرز پر چل رہا سبزی باغ کا مظاہرہ بھی مقبول ہو رہا ہے … Read more

راجستھان: 97 سالہ ودیا دیوی سرپنچ منتخب

سیکر: راجستھان کے ضلع سیکر میں نيمكا تھانہ کی پرانا باس گرام پنچایت سے ودیا دیوی ریاست کی سب سے عمردراز سرپنچ منتخب ہوئیں ہیں۔ موصول اطلاعات کے مطابق 97 سالہ ودیا دیوی پنچایتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت جمعہ کو ہوئے انتخابات میں سرپنچ منتخب ہوئیں ہیں۔ Sikar: 97 year old Vidya Devi … Read more

شاہین باغ کی طرز پر لکھنؤ کی خواتین بھی سراپا احتجاج

لکھنؤ: متنازع شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں ملک کے مختلف حصوں میں جاری احتجاج کے درمیان اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے چوک علاقے میں گھنٹہ گھر پر جمعہ کو شروع ہونے والا احتجاج سنیچر کو بھی جاری رہا۔ سرد ہوائیں اور انتظامیہ کی مبینہ جانبدارانہ کاروائی بھی … Read more

یو پی میں 10 آئی پی ایس افسران کے تبادلے

لکھنؤ: اتر پردیش حکومت نے سنیچر کو انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے دس افسران کا تبادلہ کر دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پی اے سی مرادآباد میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ایس سی دوبے کو اعظم گڑھ (رینج) کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنایا گیا ہے جبکہ اعظم گڑھ کے موجود … Read more

لکھنؤ: کبھی یوگی کے قریبی رہے سنیل سنگھ ایس پی میں شامل

لکھنؤ: ہندو یوا واہنی کے سابق سربراہ سنیل سنگھ سمیت بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے متعدد لیڈروں نے سنیچر کو سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو اور پارٹی اتالیق ملائم سنگھ یادو کی موجودگی میں ایس پی کی رکنیت حاصل کی۔ سنیل سنگھ جو کبھی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ساتھ اپنی … Read more

اے پی میں کسانوں کا احتجاج 32 ویں دن میں داخل

حیدرآباد: راجدھانی کے طور پر امراوتی کو ہی برقرار رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کسانوں کا احتجاج 32 ویں دن میں داخل ہو گیا۔ راجدھانی امراوتی کے 29 دیہاتوں بشمول مندڈم، تُلورو علاقوں کے کسانوں، خواتین اور طلبہ نے احتجاج جاری رکھا اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے رویہ کے سبب … Read more

شہریت ترمیمی قانون پر امام احمد بخاری کے رخ میں تبدیلی کیوں؟

جامع مسجد کے لوگوں نے کل اس وقت راحت کی سانس لی جب شاہی امام سید احمد بخاری نے اپنے نماز جمعہ کے خطبہ میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر مظاہرین کی حمایت اور حکومت کے قدم کی مخالفت کی۔ سی اے اے اور این آر سی پر شاہی امام احمد بخار … Read more

لکھنؤ: ’حکومت انسانیت سے ’کھلواڑ‘ کر رہی ہے، اسے محبت سے نفرت ہے‘

سمیہ رانا 48 سال کی ہیں۔ وہ پوری دنیا میں مشہور و مقبول شاعر منور رانا کی بیٹی ہیں۔ سمیہ جمعہ کی دوپہر 4 بجے سے پرانے لکھنؤ واقع گھنٹہ گھر کے پاس دھرنے پر بیٹھی ہیں۔ وہ رات بھر یہیں بیٹھی رہیں، صبح اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے کے لیے گھر چلی گئیں تھیں، … Read more

حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی کے پرفیسر ڈاکٹر قاسم گرفتار، ماؤنوازوں سے تعلق کا الزام

حیدرآباد: پولیس نے شہر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر قاسم کے مکان پر چھاپہ مارا اور انھیں گرفتار کر لیا گیا۔ گجویل پولیس نے عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس میں واقع اسٹاف کوارٹرس میں تقریباً پانچ گھنٹوں تک ان کے مکان کی تلاشی لی۔ ذرائع کے مطابق یہ تلاشی ماؤنوازوں کے ساتھ پروفیسر کے … Read more

سماجوادی پارٹی نوجوانوں کی جماعت ہے اور رہے گی: ملائم سنگھ یادو

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) فاؤنڈر ملائم سنگھ یادو بالواسطہ طور سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ذات اور علاقہ پر مبنی سیاست کرنے سے پرہیز کرنے کی صلاح دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو طاقتور بنانے کے لئے کسان، نوجوان اور تاجروں کے مسائل کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔ … Read more

کولکاتا: ’شاہین باغ‘ کی طرز پر جاری خواتین کے احتجاج میں پی چدمبرم کی شرکت

کولکاتا: شاہین باغ کی طرز پر مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا کے پارک سرکس میدان پر بھی سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج جاری ہے اور اس احتجاج میں شامل خواتین کی اکثریت مسلم ہے۔ گزشتہ 12 دنوں سے جاری دھرنے میں جمعہ کی رات کانگریس کے سینئر … Read more

سی اے اے: شاہی جامع مسجد میں رمضان کا منظر، روزہ افطار میں ہزاروں کی شرکت

جمعہ کی شام کو مغرب کے وقت دہلی کی شاہی جامع مسجد میں رمضان کا منظر نظر آ رہا تھا۔ کئی لمبی لمبی صفوں میں بیٹھے روزہ دار افطار کے وقت دعا مانگ رہے تھے کہ اللہ تعلی حکومت وقت کو سمجھ دے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون کو واپس لے۔ سردی کے موسم میں … Read more

دہلی: مہاتما گاندھی کے ’آخری روزہ‘ کی یاد میں جامع مسجد پر عظیم الشان اجتماع آج

ہندوستان میں بدتر ہوتے ماحول اور الگ الگ مذاہب کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی کوششوں کے درمیان آج (18 جنوری) شام دہلی کے جامع مسجد گیٹ نمبر 1 پر ایک عظیم الشان اجتماع ہونے والا ہے۔ اس اجتماع میں ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی سبھی مذاہب کے لوگ پہنچنے والے ہیں، اور منتظمین کا … Read more

پی ایم مودی کی ’میک اِن انڈیا‘ مہم پر بھی لگا بریک، سولر پاور پلانٹ کا 85 فیصد سامان غیر ملکی!

وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ چلائے گئے کئی خاص منصوبے ناکام ہو گئے ہیں اور کئی منصوبوں پر بریک سا لگ گیا ہے۔ ایسے منصوبوں میں ہی ایک منصوبہ ’میک ان انڈیا‘ ہے جس کی لانچنگ پی ایم مودی نے بہت زور و شور سے کی تھی اور کہا تھا کہ اس سے ملک … Read more

دہلی: لیفٹیننٹ گورنر نے پولس کو ’این ایس اے‘ استعمال کرنے کا دیا خصوصی اختیار

دہلی میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرہ دن بہ دن تیز ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) انل بیجل نے ایک انتہائی سخت قدم اٹھاتے ہوئے دہلی پولس کو این ایس اے استعمال کرنے کا خصوصی اختیار دے دیا ہے۔ این … Read more

پٹنہ میں سی اے اے اوراین آر سی کے خلاف وکلاءکا عظیم الشان مظاہرہ

سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف روز بروز مظاہروں میں شدت آتی جارہی ہے ۔ آج سینکڑوں وکلاءنے بھی پٹنہ سول کورٹ کے سامنے احتجاج کیا ۔ وکلاءکا کہنا تھاکہ حکومت سی اے اے قانون کو جلد ازجلد واپس لے کیونکہ یہ قانون ہمارے آئین کی روح کے … Read more

’یوگی آدتیہ ناتھ نے ظلم کرنے میں گجرات کا ریکارڈ توڑ دیا‘

نئی دہلی: قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ کی طرز پر احتجاج کرنے والی خوریجی کی خواتین کو سلام کرتے ہوئے مشہور سماجی کارکن اور سماج وادی پارٹی کے قومی ترجمان عمیق جامعی نے الزام لگایا کہ اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ظلم … Read more

ہندوستان کا مواصلاتی سٹلائیٹ جی سیٹ۔30 خلا کی طرف روانہ

حیدرآباد: ہندوستان نے خلائی میدان میں ایک اہم باب کا اضافہ کیا ہے کیونکہ اس کا مواصلاتی سٹلائیٹ جی سیٹ۔30، یوروپی خلائی بندرگاہ فرنچ گوانا سے کل شب کامیابی کے ساتھ مدار میں چھوڑا گیا۔ یہ نئے سال میں ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو) کا چھوڑے جانے والا پہلا سٹلائیٹ ہے۔ جی سیٹ-30 کا وزن … Read more

دہلی میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے 116 معاملے درج

نئی دہلی: دہلی اسمبلی کے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کو پرامن اور منصفانہ طریقے سے ختم کرانے کے لئے تعینات مختلف ایجنسیوں نے اپنا شکنجہ کس دیا ہے۔ اب تک انتخابی ضابطہ اخلاق (ایم سی سی) کی خلاف ورزی کے معاملے میں 116 ایف آئی آر درج کی جا چکی ہیں جبکہ آبکاری … Read more

الہ آباد: بارش اور سردی کے باوجود سی اے اے مخالف احتجاج چھٹے روز بھی جاری

الہ آباد: اترپردیش کے ضلع الہ آباد (پریاگ راج) کے روشن باغ علاقے کے منصور علی پارک میں شہریت (ترمیمی) قانون (سی اے اے)، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج جمعہ کو لگاتار چھٹے دن بھی جاری رہا۔ رک رک کر ہو رہی بارش اور ٹھنڈ بھی مظاہرین کے حوصلوں کو … Read more

سی اے اے پر پیچھے ہٹنے کا سوال نہیں، اگلا منصوبہ ’دو بچوں کا قانون‘: موہن بھاگوت

مراد آباد: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سرابراہ موہن بھاگوت کا کہنا ہے کہ سنگھ کا اگلا ایجنڈا ملک میں دو بچوں کا قانون بنوانا ہے۔ مراد آباد پہنچے آر ایس ایس کے سربراہ نے ایک تقریب کے دوران یہ بات کہی جہاں وہ آر ایس ایس کے متعدد ارکان کے سوالوں … Read more

آئین کو اسکولی نصاب میں شامل کرنے پر 3 مہینے میں فیصلہ لے مرکز: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ملک کی ہر تحصیل میں ایک کیندریہ ودیالیہ کھولنے اور پرائمری اسکول کے نصاب میں ہندوستانی آئین کو شامل کرنے کی کوشش والی عرضی پر وزارت خزانہ اور انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کو تین ماہ کے دوران فیصلہ کرنے کی ہدایت دی جسٹس این وی … Read more