ووٹروں میں پیسے تقسیم کرنے کا اعتراف : پرتور حلقہ اسمبلی کے امیدوار ببن راو لونیکر کی امیدواری رد کرنے کا مطالبہ

ممبئی: ریاستی وزیر وپرتور اسمبلی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار ببن راولونیکر نے ایک انتخابی جلسے میں تقریر کرتے ہوئے ووٹروں میں پیسوں کی تقسیم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ ہم نے ہرجگہ پیسے تقسیم کئے ہیں اس لئے ہمیں منتخب ہونے کی فکر نہیں ہے‘۔ اسی موقع پر انہوں … Read more