کشمیر: نوجوان صحافی جاوید احمد کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال
سری نگر، یکم اکتوبر (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی جاوید احمد جمعرات کو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔مرحوم صحافی انگریزی روز نامہ ‘رائزنگ کشمیر’ کے ساتھ وابستہ تھے۔یو این آئی اردو نے رائزنگ کشمیر سے وابستہ ایک صحافی سے جب اس خبر جانکاہ … Read more