ہریانہ چیف منسٹر کھٹر نے کشمیری عورتوں پر متنازعہ بیان دیا
ریاستی سطح کی تقریب کے دوران کئے گئے تبصرہ نے تنازعہ کھڑا کردیا چندی گڑھ۔ہریانہ کے چیف منسٹر منوہر لال کھٹر یہ تبصرہ کرتے ہوئے تنازعہ کھڑا کردیا کہ دستور سے ارٹیکل 370ہٹائے جانے کے بعد وہ کشمیر سے شادی کے لئے لڑکیاں لائیں گے۔ چیف منسٹر نے فتح آباد میں مہارشی بھاگیرت جیانتی سمارہ … Read more