ہندوستان او رپاکستان کے کیا کارتا ر پور کورایڈار پر معاہدہ

نئی دہلی۔ہندوستان او رپاکستان نے جمعرات کے روز سال بھر کے لئے سکھوں کے مقدس مقام کو عقیدت مندوں کے جانے کے لئے سہولتیں اور کام کو پورا کرنے کے لئے کرتاپور کواریڈار معاہدہ کیا ہے India and Pakistan sign an agreement to operationalise the Kartarpur corridor. pic.twitter.com/QHRE1RYwru — ANI (@ANI) October 24, 2019 ۔یہ … Read more

کرتاپور کواریڈار کا استعمال کرنے پر زائرین کے عائد 20ڈالر کی فیس پر ہندوستان نے پاکستان سے خصوصی درخواست کی ہے

نئی دہلی۔ جمعرات کے روزہندوستان کی جانب سے پاکستان پر زوردیاگیا ہے کہ وہ 20ڈالر کی فیس کرتاپور کوایڈار استعمال کرنے والے عقیدت مندوں سے نہ لے او رامید ظاہر کی ہے کہ سرحد کے پار جانے والے کوارڈیڈار کے متعلق بانی سکھ مذہب گرونانک دیو کی550ویں جینتی کے موقع پر مذکورہ معاہدہ بھی طئے … Read more