سعودی شاہی افواج نے حوثی باغیوں کا بلاسٹک میزائل جدہ کے قریب ناکارہ کیا» سعودی عرب، یو اے ای میں مزید حملوں کی دھمکی
جدہ/ صنعا،20 مئی (ایجنسیز) سعودی خبر رساں ادارے اور مقامی اخبارات کی خبر کے مطابق آج سعودی عرب کی شاہی فوج نے حوثیوں کی جانب سے جدہ پر داغا گیا ایک بلاسٹک میزائل ناکارہ کیا. جس سے خطے میں سعودی اور ایران کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے. اسی طرح سعودی عرب، متحدہ عرب … Read more