ہیرا گولڈ کی ڈائریکٹر نوہیرا شیخ کو مشروط ضمانت
حیدرآباد: 24 اکتوبر. آج حیدرآباد کی نامپلی میٹروپولیٹین سیشن کورٹ نے ہیرا گولڈ کی مینیجنگ ڈائریکٹر نوہیرا شیخ کو مشروط ضمانت دےدی. لیکن عدالت نے انھیں 5 کروڑ روپے بطور ڈپازٹ جمع کرنے کا حکم دیا. عدالت نے ان کی غیرملکی سفر پر پابندی بھی عائد کی ہے. آج شام دیر گئے یہ فیصلہ آیا. … Read more