ایم آئی ایم کے اشارے پر سنجے نروپم ہیرا گروپ کے خلاف کاروائی کررہے ہیں: ہیرا گروپ ممبران کی راہل گاندھی سے شکایت

ایم آئی ایم کے اشارے پرممبئی کانگریس صدرنروپم ہیرا گروپ کے خلاف کاروائی کررہے ہیں ہیرا گروپ ممبران کی صدرکانگریس راہل گاندھی سے شکایت نئی دہلی :25جنوری۔(ورق تازہ نیوز) ہیرا گروپ آف کمپنیز کے دس ہزار کے لگ بھگ ممبران نے کانگریس صدر جناب راہل گاندھی سے سنجے نروپم صدر ممبئی شہر کی شکایت کی … Read more

ہیرا گولڈ اسکام کی SIT سے تحقیقات کی جائے : متاثر انویسٹرس کا مطالبہ

کوذی کوڈ: (ایجنسیز) کروڑوں روپے کے سرمایہ کاری اسکام معاملہ میں تقریبا 300 انویسٹرس کی قائم کردہ ایسوسی ایشن، نے مبینہ طور پر ہیرا گولڈ ایکسیمیم لمیٹڈ کی طرف سے دھوکہ دہی، معاملہ کے کیس کی تحقیقات میں شہر پولیس کو سست روی سے کام کرنے کا الزام لگایا ہے. واضح ہوکہ ہیرا گولڈ کمپنی … Read more

ہیرا گولڈ ڈائریکٹر نوہیرا شیخ کو 22 نومبر تک عدالتی تحویل

ممبئی: آج ممبئی سیشن کورٹ نے ہیرا گولڈ ڈائریکٹر و سی ای او نوہیرا شیخ کو 22 نومبر 2018 تک عدالتی تحویل دے دی. تھانہ ای او ڈبلیو کو بھی اس معاملہ میں Transit Remand ملی ہے. کیونکہ تھانہ ضلع کے بھی انویسٹرس نے نوہیرا شیخ کے خلاف شکایت درج کرائی تھی کہ ان کا … Read more

ہیرا گولڈ انویسٹرس کو نفع کی عدم ادائیگی کیلئے جی ایس ٹی اور نوٹ بندی ذمہ دار

ممبئی، 8 نومبر: سرمایہ کاری فرم ہیرا گولڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر نوہیرا شیخ نے سرمایہ کاروں کو منافع کی عدم ادائیگی کے لئے اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ایس) کو وجہ بتایا. ممبئی سے 150 سے زیادہ افراد کی پولس میں شکایت کے بعد ہیرا گولڈ کی "آپا” نوہیرا شیخ کو گرفتار کیا گیا … Read more