سونا 40 ہزار تک پہنچا، چاندی 1350 روپے فی تولہ
نئی دہلی،26اگست(ایجنسی)بین الاقوامی سطح پر پچھلے ہفتے کے آخر سے قیمتی دھات میں جاری تیزی اور گھریلوے سطح پر ڈالر کے مقابلے ہندوستانی کرنسی کے 71روپے فی ڈالر سے بھی نیچے اترنے کی وجہ سے دہلی صرافہ بازار میں پیر کو دونوں قیمتی دھات میں بڑا اچھال درج کیاگیا۔ سونا 675روپے کےاضافے کے ساتھ 40ہزار … Read more