سعودی عرب : مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے عظیم الشان اور روح پرور اجتماعات
ریاض ۔ 04 جون 2019. سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں آج مذہبی عقیدت واحترام سے عید الفطر منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عراق، بحرین، سوڈان سمیت خیلجی ریاستوں، برطانیہ اور یورپی ممالک میں آج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ عید الفطر منائی جارہی ہے۔ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ … Read more