سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ پارلیمانی کمیٹی برائے فینانس کے رکن منتخب
نئی دہلی 11 نومبر راجیہ سبھا کے صدرنشین وینکیا نائیڈو نے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو ان کی پارٹی کے رفیق کار ڈگ وجئے سنگھ کے بجائے پارلیمانی کمیٹی برائے فینانس کے لئے نامزد کیا ہے۔ راجیہ سبھا بلیٹن کے مطابق ایوان بالا کے صدرنشین نے ڈگ وجئے سنگھ کو … Read more