خطرے میں چین کے مسلمانوں کا مستقبل۔ مساجد کو کیا جارہا شہید ، روزہ رکھنے پر بھی پابندی

چین میں مسلمانوں کو کئی طرح کی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔شنجیاگ صوبے میں حجاب پہننے، داڑھی بڑھانے اور رمضان مہینے میں روزا رکھنے تک پر پابندی ہے۔چین کی حکومت نے شور شرابے کی دلیل دیتے ہوئے تمام 355 مساجد سے لاؤڈ سپیکروں کو کو ہٹانے کے لئے پہلے سے ہی حکم دے چکی … Read more