وزیر اعظم مودی نے رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی » پڑھئے کیا کہا ؟
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کو ان کے ماہ مقدس رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہیں ۔ انہوں نے ٹویٹ کر کہا کہ رمضان کے پاک مہینے کے آغاز پر مبارکباد ۔ یہ پاک مہینہ ہمارے سماج میں ہمدردی ، خوشحالی اور بھائی چارہ بڑھائے ۔ #PmNarendraModi #BJP #Ramzan #Muslim #UrduNews … Read more