وزیر اعظم مودی نے رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی » پڑھئے کیا کہا ؟

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کو ان کے ماہ مقدس رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہیں ۔ انہوں نے ٹویٹ کر کہا کہ رمضان کے پاک مہینے کے آغاز پر مبارکباد ۔ یہ پاک مہینہ ہمارے سماج میں ہمدردی ، خوشحالی اور بھائی چارہ بڑھائے ۔

#PmNarendraModi #BJP #Ramzan #Muslim #UrduNews Narendra Modi Bharatiya Janata Party (BJP)

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading