مودی ،شاہ اور فڑنویس کی نیندحرام ہوچکی ہے،راج ٹھاکرے کا ممبئی میں جم غفیر سے خطاب
ممبئی23اپریل (ایجنسیز)آج یہاں جنوبی ممبئی میں منعقد کیے گئے ایک جلسہ میں جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے ایم این ایس رہنماءراج ٹھاکرے نے ممبئی کے جلسہ میں مودی ،شاہ اور فڑنویس کو نشانہ ،ان کی خامیاں اور کوتاہیوں کو اجاگر کرنا لازمی ہے ،انہوں نے واضح کیا کہ کانگریس ۔این سی پی کے اقتدار … Read more