جس مقتول کا قاتل نا‌معلوم ہو، اس کا قاتل حاکم وقت ہے

ذوالقرنین احمد بھارت میں بی جے پی کی مرکزی حکومت پر اقتدار حاصل کرنے کے بعد سے ملک میں فرقہ پرست عناصر کو کھلی چھوٹ مل گئی تھی کئی معصوم بے گناہ افراد کو ماب لنچنگ کا شکار بنایا گیا، خواتین کو انصاف دلانے کے نام پر انکی عزتیں عصمتیں تار تار کی گئی، عوام … Read more