بھیونڈی کی خبریں: 1-نابالغ لڑکی کے ساتھ جبرا شادی کر کے جنسی استحصال 2- کارپوریشن کی صفائی داستان ، گٹر کا کچڑا سڑک پر. 3- ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا دعوی شہر سے غائب ہوا "سوائن فلیو”

نابالغ لڑکی کے ساتھ جبرا شادی کر کے جنسی استحصال . ملزم نوجوان گرفتار ، 22 تک پولیس حراست بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی میں واقع پھلے نگر نمبر 1 میں مہمان بن کر آئے لڑکے نے پڑوس کی 16 سال کی لڑکی کو محبت کے جال میں پھنسا کر بھگا لے گیا ۔ … Read more

بھیونڈی: لیو کڈس اسکول کو کمشنر کا ڈنڈا: آخری نوٹس میں دی چار دن کی مہلت

حکومت کے ہدایات کی خلاف ورزی کر رہا ہے اسکول انتظامیہ بھیونڈی ( شارف انصاری ):- تعلیم آر ٹی ای قوانین کے خلاف ورزی کی شکایت کے بعد نارپولی کے لیو کیڈس اسکول کی منظوری منسوخ ہونے کا خطرہ منڈرا رہا ہے ۔اسكول مینیجر پر حکومت کی ہدایات کی خلاف ورزی کئے جانے کی والدین … Read more

بچہ بچہ بنے گا نمازی ‘ بھیونڈی مکہ مسجد کے ذمہ داران کی ایک انوکھی پہل

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی شہر میں واقع مکہ مسجد بھاجی مارکیٹ شانتی نگر میں ایک انوکھی پہل کرتے ہرئے بچوں میں دہنی شعور پیدا کرنے کی نئی تحریک کا آغاز کیا گیا ہے ۔ جس میں 7 سال سے 14 سال کے بچوں کے مابین دینی و اخلاقی تربیت کے لئے رمضان المبارک … Read more

بھیونڈی میں فروری ماہ تک شروع ہوجائیگا پاسپورٹ آفس

پاسپورٹ محکمے کے حکام نے شہر کا دورہ کرتے ہوئے جگہ کا معائنہ کیا یہاں دفتر شروع ہونے سے عوام کو نہیں کاٹنے پڑے گے تھانے کا چکر بھیونڈی ( شارف انصاری):- بھیونڈی میں جلد ہی پاسپورٹ آفس شروع ہونے والا ہے ۔ پاسپورٹ محکمہ کے افسران کی ایک ٹیم نے دفتر شروع کرنے کے … Read more

بھیونڈی:پانی کی قلت ‘کانگریسی کارپوریٹروں کا کارپوریشن دفتر کے داخلی دروازے پر دھرنا

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- کارپوریشن وارڈ میں جاری پانی کی قلت کے مسائل کو لے کر کارپوریشن میں اقتدار پر قابض کانگریس پارٹی کے تین کارپوریٹروں نے کارپوریشن دفتر کے داخلی دروازے پر احتجاج کرتے ہوئے کارپوریشن انتظامیہ کے ناقص طریقہ کار کے خلاف دھرنا دیتے بیٹھ گئے ۔ کانگریسی کارپوریٹروں کے جارحانہ رویے … Read more

بھیونڈی: لاعلمی کے سبب لوگ اپنے عزیزواقارب کی تقریبوں میں مُردوں کی خاک ملا کھانا کھانے پر مجبور ۔ عرفات شیخ

شاہ محمد شادی ہال اور شمشان بھومی کی چاردیواری کو اونچا کر مکمل طور سے ڈھانکنے کا مطالبہ ورنہ شدید احتجاج کی دھمکی بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی شہر سماجوادی پارٹی کے مقامی صدر عرفات شیخ نے بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کو ایک مکتوب ارسال کرکے سخت انتباہ دیا ہے کہ اگر فوری … Read more

بھیونڈی میں خاتون کو قتل کر جلی ہوئی نعش ملنے سے سنسنی

بھیونڈی ( شارف انصاری):- بھیونڈی تعلقہ کے كونگاوں پولیس اسٹیشن کی حد میں پمپلنیر گاؤں میں واقع کھیتی کی زمین میں ایک 30 سالہ نامعلوم خاتون کو قتل کر ثبوت تباہ کرنے کے مقصد سے جلی حالت میں پھینکی گئی لاش گزشتہ کل شام پولیس نے برآمد کیا ہے جس سے علاقے میں زبردست خوف … Read more

بھیونڈی کی مختصر خبریں

بھیونڈی میں دو نابالغ لڑکیوں کا اغوا بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی شہر علاقے میں نابالغ لڑكيوں کے اغوا کی واردات میں روز بروز ہو رہے اضافہ کی وجہ سے والدین کے سامنے تشویش کا ماحول ہے ۔بھیونڈی پولیس ڈپٹی کمشنر کے تحت آنے والے علاقوں کے مختلف مقامات سے دو نابالغ لڑکیوں کے اغوا کی … Read more