گیان واپی،متھرا پر بحث کےلئے گوا میں ہندو سمیلن
کولہاپور،7 جون۔گوا میں 12 سے 18 جون تک دسویں آل انڈیا ہندو راشٹر سمیلن میں گیان واپی مسجد معاملے ،مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکروں کے استعمال ،متھرا مکتی آندولن ،اپاسنا استھل ایکٹ کے ساتھ ساتھ کشمیری ہندوؤں کے قتل کے سلسلے میں حال ہی میں ہوئے ہنگامے پر بھی بحث ہوگی۔یہ سمیلن فونڈا کےشری دیواستھان میں … Read more