پاک-سری لنکا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ بارش کی وجہ سےمنسوخ

سری لنکا ٹیم پاکستان کے دورے پر ہے، آج انکا پہلا ونڈے کھیلا جانے والا تھا مگر مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے کھیل انتظامیہ کو کھیل منسوخ کرنا پڑا۔ اپ کو بتادیں کہ مسلسل بارش کی وجہ سے کراچی انٹرنیشنل اسٹیڈیم تالاب کے مانند ہوگیا۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ … Read more