کعبہ معظمہ کے اندر کیا ہے دلچسپ حقائق
مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے انتظام وانصرام کے ذمہ دار ادارے (الحرمین الشریفین صدارت) کے مطابق کعبۃ اللہ قریباً 180 مربع میٹر رقبے پر محیط ہے اور اس کی چھت لکڑی کے تین مضبوط ستونوں پر ایستادہ ہے۔ ستونوں کی لکڑی دنیا کی مضبوط ترین لکڑیوں میں سے ایک ہے اور صحابیِ رسول حضرت … Read more