کرناٹک کے ضمنی انتخابات: 15 اسمبلی حلقوں کے لئے ووٹنگ کا آغاز

ضمنی انتخاب کے لئے کرناٹک کے 15 اسمبلی حلقوں کے لئے ووٹنگ جمعرات کی صبح 7 بجے شروع ہوئی۔ کانگریس جے ڈی (ایس) مخلوط حکومت سے اختلافات کے سبب جولائی میں اسمبلی سے استعفی دینے والے 17 ارکان اسمبلی کی نااہلی کے بعد ان نشستوں پر رائے شماری ضروری تھی۔ کرناٹک ہائی کورٹ میں ان … Read more

کرناٹکا سیاسی بحران: عدالت عالیہ نے اسپیکر سے کہا، ارکان اسمبلی کے استعفوں پر لیں فیصلہ

کرناٹک میں پچھلے 12 دنوں سے جاری سیاسی ہلچل کے درمیان بدھ کے روز سپریم کورٹ نے باغی ارکان اسمبلی کی عرضی پر اپنا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے کانگریس۔ جے ڈی ایس کے 16 باغی ارکان اسمبلی کے استعفوں پر فیصلہ اسپیکر پر چھوڑ دیا ہے۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا کہ اسمبلی … Read more