ایودھیا فیصلہ کے خلاف مولانا سید ارشد مدنی عدالت میں داخل کی نظر ثانی کی درخواست

عدالت عظمیٰ نے 9 نومبر ایودھیا تنازعہ کا تاریخی فیصلہ سنایا تھا، جس میں یہ کہا گیا تھا کہ متنازع اراضی رام للا براجمان کو دی جائے اور مرکزی حکومت ایک ٹرسٹ بناۓ جو رام مندر کی تعمیر کی نگرانی کرے گا، اور سنی وقف بورڈ کو اترپردیش میں کسی جگہ پر پانچ ایکر زمین … Read more

دسمبر کے شروع میں بابری مسجد فیصلہ کے خلاف نظر ثانی کی درخواست عدالت میں داخل کی جاۓ گی:مسلم پرسنل لاء بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ بابری مسجد رام جنم بھومی کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر نظرثانی کے لئے ایک درخواست دائر کرے گا۔  بورڈ کے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ہم اپنے آئینی حق کو استعمال کرتے ہوئے ، ہم دسمبر … Read more